رہنما تحریک انصاف خرم حمید روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم

پی ٹی آئی رکن اسمبلی خرم حمید روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق خرم حمید روکھڑی نے ایک پرائیویٹ چینل کے پروگرام میں چند انکشافات کیے تھے۔پی ٹی آئی لیڈر شپ نے اس کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان بنیادی رکنیت ختم کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں