وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے سالانہ 15 کروڑ آمدن والے شخص پر 1 فیصد ،20 کروڑ آمدن والے پر 2 فیصد، 25 کروڑ آمدن والے شخص پر 3 اور 30 کروڑ سے زیادہ آمدن والے شخص پر 4 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں